حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مکارم الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله:
«اَلْحَقُّ ثَقِیلٌ مُرٌّ، وَالْبَاطِلُ خَفِیفٌ حُلْوٌ، وَرُبَّ شَهْوَةِ سَاعَةٍ تُورِثُ حُزْنًا طَوِیلًا.»
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
حق بھاری اور تلخ ہے، اور باطل ہلکا اور میٹھا ہے، اورخواہشِ نفس لمحہ بھر ہوتی ہے لیکن طویل غم و اندوہ کا سبب بن جاتی ہے۔
مکارم الاخلاق، ص 465









آپ کا تبصرہ